قومی ٹیم کی شرٹ پہن کر ٹریننگ کے جذبات ناقابل بیان ہیں: تابش خان
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ سکواڈ کا حصہ بننے والے فاسٹ بائولرتابش خان کا کہنا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم میں بہت کرکٹ کھیلی، لیکن قومی ٹیم کی شرٹ پہن کر ٹریننگ کرتے وقت جو ان کے جذبات تھے انہیں بیان نہیں کر سکتے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qL8egd
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qL8egd
https://ift.tt/eA8V8J