کوئی پلان بی نہیں، اولمپکس اسی سال  ٹوکیو میں ہونگے: تھامس بیخ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس بیخ نے کہا ہے کہ وائرس کی وجہ سے التوا کا شکار ٹوکیو اولمپکس کے حوالے سے کوئی پلان بی نہیں اور اس سال ایونٹ شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2LNwv6F
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.