وفاقی وزیر غلام سرور سے ملاقات ، عمرہ زائرین کیلئے جلد پروازیں شروع کی جائیں گی: سعودی سفیر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے سفیر نے وفاقی وزیر غلام سرور سے ملاقات میں کہا کہ حالات بہتر ہوتے ہی عمرہ زائرین کے لئے جلد فلائٹس شروع کر دی جائیں گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2L6Ui0M
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.