پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ‘لاہور‘ساہیوال ‘ملتان ‘فیصل آباد کی ٹیمیں کامیاب

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے دوسرے روز بھی ہاکی کے مقابلے جاری رہے، ساہیوال، لاہور، ملتان اور فیصل آباد ڈویژن نے حریفوں کو شکست دیدی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3a5wwei
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.