گورنر کے آبائی گائوں 331گ ب میں فٹبال ٹورنامنٹ ینگ فارمرز کلب نے جیت لیا

پیرمحل(نامہ نگار)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے آبائی گائوں 331گ ب میں کھیلے جانیوالے سالانہ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ینگ فارمرز کلب 670/11گ ب اور 330گ ب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ینگ فارمرز کلب نے ایک گول سے کامیابی حاصل کرلی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2MtFKso
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.