حکومت کی پہلی ترجیح ڈیم، دوسری سی پیک، دشمن بلوجستان، گلگت بلتستان میں متحرک: اسد عمر

اسلام آباد (جاوید صدیق، عترت جعفری، سہیل عبدالناصر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے وہ یقین سے یہ بات کہتے ہیں وزیر اعظم نظام حکومت کے حوالے سے آئین میں کوئی تبدیلی کے خواہشمند نہیں ہیں، سی پیک کی جے سی سی کا اجلاس مارچ میں منعقد ہو گا، اس میں توجہ کا مرکز زراعت کے شعبے میں دونوں ملکو ںکے تعاون کو ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3k4htpE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.