مصباح الحق کو کوچنگ سے  ہٹانے کا فیصلہ غلط ہوگا: مدثر نذر

لاہور(نمائندہ سپورٹس )سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو کوچنگ سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہوگا، کسی پر اعتماد کیا ہے تو اس کو پورا موقع ملنا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3a0a4TO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.