سی پیک سے ملک میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،جنرل (ر)عاصم باجوہ

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ سیکرٹری گڈگورننس رانا مسعود مجید خاں کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سے اسلام آباد میں ملاقات ملک کی موجودہ صورت حال سمیت سی پیک کے منصوبہ پر تفصیلی اور خوشگوار ماحول میںگفتگو ہوئی،ڈسٹرکٹ سیکرٹری گڈگورننس رانا مسعود خاں نے کہا کہ سال 2021 پاکستان کی ترقی، عوام کے روزگار اور خوشحالی کا سال ثابت ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3b1a4oF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.