مریم نواز بھول گئیں،شاہی خاندان نے لاہور سنوارنے کا نام لے کر جنوبی پنجاب کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا: شبلی فراز

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ مریم نواز کس منہ سے جنوبی پنجاب کا رونا روتی ہیں، جاتی امراء روڈ کی بار بار کارپٹنگ ہوتی رہی اور جنوبی پنجاب کی سڑکیں موہنجوڈارو کا نقشہ پیش کرتی ہیں، مریم نواز کی بہاولپور میں پی ڈی ایم جلسے سے کی گئی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2X3XyMS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.