کھلاڑیوں کو نوکریاں دینے سے ہاکی کا کھیل بحال ہوگا: سمیر حسین
ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ خصوصی)اولمپئن کوچ پاکستان ہاکی ٹیم و ہیڈ کوچ ایئرفورس سید سمیر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کے کھیل کے زوال کی وجہ کھلاڑیوں کی بے روزگاری ہے،جب تک ادارے ٹیمیں نہیں بنائیں گے اور کھلاڑیوں کو اچھی نوکری نہیں ملے گی،ہاکی اپنا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لے سکتی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39a50gc
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39a50gc
https://ift.tt/eA8V8J