ویمنز کرکٹ : پاکستان ‘جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

ڈربن (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ آج کنگزمیڈ ڈربن میں کھیلا جائیگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qPz7Qh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.