قومی ڈائیلاگ اسمبلی میں ہوسکتا ہے، پہلے وزیراعظم مستعفی ہوں : بلاول

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی ڈائیلاگ پارلیمنٹ میں ہوسکتا ہے، لیکن پہلے وزیراعظم مستعفی اورحکومت گھر جائے، عوام کے تعاون سے سلیکٹڈ حکومت کو ہٹا کر عوامی حکومت لائیں گے، حکومتی وزراسازش کررہے ہیں لیکن پی ڈی ایم متحد ہے، تمام فیصلے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے، مچھ ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/391xGqs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.