مچھ میںہزارہ برادری کے بے گناہ افراد کا قتل پاکستان دشمن قوتوں کی سازش :طاہر اشرفی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ کرک مندر پر حملہ کا مقصد اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنا تھا پاکستانی فوج اور قوم نے مل کر دہشت گردی کو شکست دی ہے، مچھ میں بے گناہ ہزارہ برادری کے افراد کا قتل افسوسناک ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3obRtK5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.