جرمن سفیر کی ملاقات: عوامی رابطے مزید بڑھانے کی ضرورت،شجاعت پرویز الہی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر ڈاکٹر برن ہارڈ سٹیفن شلیگ ہیک نے فرسٹ سیکرٹری کرسچن بوچر کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3o5umjF
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3o5umjF
https://ift.tt/eA8V8J