پاکستان ون ڈے کپ سیمی فائنل لائن اپ مکمل
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کپ کے فائنل فور کا فیصلہ ہوگیا، کراچی میں جاری پاکستان کپ میں سندھ، خیبرپی کے، ناردرن اور سنٹرل پنجاب کی ٹیموں نے ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کر لی ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qS8o5u
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qS8o5u
https://ift.tt/eA8V8J