قومی ہاکی کھلاڑیوں کی سکلز کیلئے تربیتی کیمپ کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کی سکلز میں اضافے کیلئے مختلف مراحل میں لاہور میں تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pzaVBa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.