شاداب کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک
ملتان (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کی ابتدائی مشاورت شروع کردی گئی ، فٹنس مسائل سے دوچار شاداب خان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہونگے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3t5cVmY
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3t5cVmY
https://ift.tt/eA8V8J