فواد عالم کی سنچری ، پاکستان کی پوزیشن مستحکم
ملتان (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنا لیے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iVv0zu
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iVv0zu
https://ift.tt/eA8V8J