لاسال کلب نے ملتان ینگسٹرز  کو 28رنز سے ہرادیا

ملتان ( سپورٹس رپورٹر )ا ولین ینگسٹر کرکٹ کلب ملتان کے زیرِ اہتمام ایم سی جی گراونڈ نواں شہر ملتان میں جاری دوسرا اعجاز انصاری میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاسال کلب نے ملتان ینگسٹر کو 28رنز سے ہرادیا.اس میچ کے مہمان خصوصی اعجاز صدیقی اور ملک محبوب بھٹہ تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3a9aGq9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.