بورڈ نے ثابت کر دیا مصباح الحق کی اب کوئی حیثیت نہیں : عاقب جاوید

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) سابق فاسٹ بائولر عاقب جاویدنے کہا ہے کہ بورڈ نے ثابت کر دیا ہے کہ مصباح الحق کی اب کوئی حیثیت نہیں، مصباح الحق کو دیوار کیساتھ لگا دیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qqHdyt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.