کراچی: بانی سندھ مدرسۃ الاسلام کے پوتے، زرداری کے کزن زین آفندی ڈکیتی مزاحمت پر قتل

کراچی (وقائع نگار+ کامرس رپورٹر)کراچی میں سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے و سابق صدر آصف علی زرداری کے کزن زین حسن آفندی کو قتل کردیا گیا جس کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39cmc3o
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.