نوازشریف، شہبازہزارہ برادری کے غم میں شریک ہیں‘ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف نے ہزارہ برادری کی حمایت میں احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے پارٹی قائد نے ملک بھر میں جماعت کی مقامی قیادت اور کارکنان کو احتجاج کی کال میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنان اپنے اپنے شہروں میں ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2LeJnSV
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2LeJnSV
https://ift.tt/eA8V8J