کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15سال قید، 3لاکھ روپے جرمانہ
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) نسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو چندہ اکٹھا کرنے اور کالعدم تنظیم چلانے کے کیس میں 15سال قید اور 3لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38rYHnQ
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38rYHnQ
https://ift.tt/eA8V8J