پاکستان : کورونا کے وار جاری  مزید 39 اموات ،1895 افراد متاثر

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید ایک ہزار 895 افراد متاثر ہو گئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 4 لاکھ 88 ہزار 529 ہو گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3njL4vv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.