مچھ : دہشتگردوں کا حملہ ، ہزارہ برادری کے 10کان کن جاں بحق

کوئٹہ‘ اسلام آباد (امجد عزیز بھٹی سے‘ وقائع نگار خصوصی‘ نیوز رپورٹر) ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں نے حملہ کر کے 10کان کنوں کو اغوا کرنے کے بعد تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کردیا،گورنر بلوچستان ، وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء کی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت وزیراعلی بلوچستا ن کی تمام متعلقہ حکام کوواقعہ کی مکمل تحقیقات کرانے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2LlEdE8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.