نیوزی لینڈکی گرفت مضبوط،3وکٹ پر 286رنز بنالئے
ملتان(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جسکے جواب میں نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کے اختتام تک 3 وکٹ پر 286 رنز بنالیے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3baCAEu
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3baCAEu
https://ift.tt/eA8V8J