دوسرا ٹیسٹ ،سری لنکا نے دوسری اننگز میں 150رنز پر 4وکٹیں گنوادیں
ملتان(سپورٹس ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں150پر4وکٹیں گنوادیں،سری لنکا کے بلے بازکرونارتنے 91اور ڈک والا18پر وکٹ پر موجود ہیں اس کے قبل ساؤتھ افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 302رنز بنائے تھے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3b5l58x
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3b5l58x
https://ift.tt/eA8V8J