جس نے لانگ مارچ کرنا ہے اسلام آباد آئے،استقبال کیلئے تیار ہیں : شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں عمران خان پانچ سال پورے کریں گے اور معاشی حالات بہتر کر کے قوم کو آگے لے کر جائیں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3rnJMCX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.