اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کیلئے وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق عمل ہو رہا: طاہر اشرفی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیئرمیں پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گذشتہ دو ماہ کے دوران جبری مذہب کی تبدیلی کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pffFeH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.