چیئرمین نیب کمیٹی میں پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرینگے: سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سینٹ کمیٹی میں پیش نہیں ہوئے تو ان کے وارنٹ جاری کیے جا سکتے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37DmoJq
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37DmoJq
https://ift.tt/eA8V8J