شاداب خان نیوزی لینڈ کے بعد جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے بھی باہر

لاہور(سپورٹس رپور ٹر + نمائندہ سپورٹس)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو انجری کے باعث ڈاکٹرز نے 6 ہفتے آرام تجویز کیا ہے اور اس طرح وہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34LsfKS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.