اقوام متحدہ اپنی گاڑیوں کو نشانہ بنانے پر بھارت کی سلامتی کونسل رکنیت معطل کرے: رحمان ملک
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) بھارت کی جانب سے جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کی گاڑی کو نشانہ بنائے جانے پر سینٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چئیرمین سینیٹر رحمان ملک نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کی سکیورٹی کونسل کی رکنیت کو معطل کیا جائے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3atS3is
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3atS3is
https://ift.tt/eA8V8J