یونائیٹڈ چوپڑہٹہ نے فائنل کرکٹ میچ جیت لیا
سرائے سدھو (نامہ نگار)ینگ شاہین کرکٹ کلب کے زیر اہتمام نواحی علاقہ چوپڑہٹہ میں پر یمیر لیگ کا فائنل میچ ہوا،کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 158رنز بنائے،یونائیٹڈ چوپڑہٹہ نے بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے 158رنز بنا کر فائنل میچ میں جیت گئی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nrBszF
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nrBszF
https://ift.tt/eA8V8J