Latest Answer Key

ads

دہشتگردی میں بھارت ملوث، شواہد پر مبنی ڈوزیئر اقوام متحدہ میں پیش

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ اقدامات میں بھارت کے ملوث ہونے پر مبنی ڈوزیئر اقوام متحدہ (یو این) انڈر سیکرٹری برائے انسداد دہشت گردی کے حوالے کردیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3gmK7jZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.