ساہیوال:قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی ٹونٹی کلب نے جیت لیا
ساہیوال (نامہ نگار)محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام بابائے قوم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر قائد اعظم انٹر کلب کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد ہوا،ٹورنا منٹ میں 18کلبوں کی ٹیموں نے شرکت کی جبکہ فائنل بلال کرکٹ کلب اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کلب ساہیوال کے درمیا ن ہوا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nRFK3p
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nRFK3p
https://ift.tt/eA8V8J