کرکٹر خاور علی عمان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پلیئر آف دی ایئر قرار

ملتان(سپورٹس رپورٹر)عمان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار آل راؤنڈر پرفارمنس پر ملتان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر خاور علی کو عمان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پلیئر آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا گیا واضح رہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں خاور علی عمان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان جبکہ دو انٹرنیشنل ٹور کے موقع پر وہ ٹیم کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3p3AZUH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.