فٹبال کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں : نوید اکرم
ملتان(سپورٹس رپورٹر)ڈی ایف اے ملتان کے فنانس سیکرٹری شفقت رحمان کی جانب سے پنجاب نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین محمد نوید اکرم کے اعزاز میں ایک عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر رانا نوید اکرم نے کہا کہ فٹبال کے کھیل کے فروغ کیلئے ہر ممکن صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں گی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mnh5lP
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mnh5lP
https://ift.tt/eA8V8J