Latest Answer Key

ads

پھولنگر: روٹھی بیوی منانے میں ناکامی پر باپ نے 5بچوں کو نہر میں پھینک کر مارڈالا

پتوکی/ پھولنگر/جمبر (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگاران) میاں بیوی کے جھگڑے کا المناک انجام ،سنگدل باپ نے اپنے 5 کمسن بچوں کو جمبر نہر میں پھینک دیا دو کی نعشیں نکال لی گئیں 3 کی تلاش جاری اٹاری ورک کا رہائشی ابراہیم سلطان ٹاؤن رائیونڈ روڈ لاہور میں رہائش پذیر تھا اور رکشہ چلا کر اہل خانہ کی کفالت کر رہا تھا اس کا بیوی سے اکثر جھگڑا ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39MR9NS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.