پہلاٹیسٹ : پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، جیت کیلئے مزید302رنز درکار، نیوزی لینڈ کو 7وکٹیں درکار
لاہو ر(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 71 رنز بنالیے جبکہ جیت کیلئے مزید 302 رنز درکار ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rFKOtS
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rFKOtS
https://ift.tt/eA8V8J