ملتان ڈویژن انڈر 16 کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز 22دسمبر کوہونگے
ملتان (نیوز رپورٹر) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بہاولپور کے زیر اہتمام انٹر ڈویژن ساؤتھ پنجاب انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ جوکہ 24 دسمبر 2020 سے بہاولپور میں کھیلا جائے گا اس سلسلہ میں ملتان ڈویژن سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ملتان ڈویژن کی ٹیم کی سلیکشن کے لیے ٹرائلز 22دسمبر 2020 بروز منگل دن ساڑھے دس بجے ملتان کرکٹ گراؤنڈ نواں شہر ملتان میں منعقد کیے جائیں ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WvkXqg
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WvkXqg
https://ift.tt/eA8V8J