پورے جسم کی ورزش ہوتی ہے:رانا عبدالجبار 

ملتان (نیوز رپورٹر) دوسرا گلگشت بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا فائنل میچ رانا سپورٹس کلب میں گارڈن ٹائون کنگز اور بہادرپور شاہین کے درمیان کھیلا گیا جس میں گارڈن ٹائون کے رائو عبداللہ اور جمشید نے بہادرپور شاہین کے رانا برہان اور سہیل کو شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KGw9h5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.