منکیرہ پریمیئر لیگ کرکٹ  ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد 

بھکر(نامہ نگار)منکیرہ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں خادم تھل ملک پرویزچھینہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت اس موقع پر ملک پرویز چھینہ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ہمارے مستقبل کے روشن ستارے ہیں زندہ دل تھل کے لوگ ہر مثبت سرگرمیوں میں ہمیشہ صف اول رہتے ہیں ایسے سپورٹس پروگرام کا انعقاد لوگوں کو تفریح کے مواقع فراہم ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nHBWBG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.