نان ٹچ سپورٹس پروگرام کشور کلب دنیاپور نے جیت لیا

دنیاپور ( نامہ نگار) نان ٹچ سپورٹس پروگرام کوڈ 19 کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ایونٹ کے فائنل میچ میں دنیاپور کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوروزمیں 184 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں کشور کرکٹ کلب نے مطلوبہ ٹارگٹ 3بال قبل پرپورا کرلیا اور فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2V8CKCP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.