مایہ ناز فٹ بالر میرا ڈونا کی  دْبئی میں مرنے کی خواہش

ملتان (سپورٹس ڈیسک)میراڈونا دْبئی کا دْنیا کا پْرامن ترین شہر قرار دیتے تھے، انہوں نے جمیرہ پام میں اپنا بنگلہ خرید رکھا تھا، اپنے انٹرویوز میں وہ کہا کرتے تھے کہ دْبئی میں وہ کھْل کر گھوم پھر سکتے ہیں ،یہاں کے لوگ تہذیب سے پیش آتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VeFJJW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.