سندھ اور نادرن ک ی ٹیمیں تین روزہ انڈر 19 ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلیں گی
ملتان (سپورٹس ڈیسک) انڈر 19 تین روزہ ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئین سندھ کا مقابلہ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر موجود نادرن سے ہو گا، میچ کے آر ایل سٹیڈیم راولپنڈی میں 28 نومبر سے یکم دسمبر تک کھیلا جائے گا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VcllJy
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VcllJy
https://ift.tt/eA8V8J