قائد اعظم ٹرافی: بلوچستان اور سدرن کی پوزیشن مستحکم‘ کے پی کے کی دو وکٹیں گر گئیں

ملتان(سپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے 5 ویں مرحلے میں دوسرے روز سندھ نے 1 وکٹ کے نقصان پر 175رنز بنالئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lm4n6o
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.