جلسوں سے حکومت کو فرق نہیں پڑتا، کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے میں منتخب نمائندوں نے ملاقات کی جس میں ارکان قومی اسمبلی سردار محمد خان لغاری، عمر اسلم خان اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ابرار الحق شامل تھے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fLhUTw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.