اپوزیشن کی آگ لگانے والی منفی ذہنیت بے نقاب : شبلی فراز
لاہور‘ کوہاٹ‘ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر + عنایت اورکزئی+ نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بیان میں کہا ہے کہ عوام کے مسترد شدہ اور کرپشن میں ڈوبے لوگ ملتان میں کیا کر رہے ہیں؟ ان لوگوں کی آگ لگانے والی منفی ذہنیت بے نقاب ہو چکی ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37kZSUi
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37kZSUi
https://ift.tt/eA8V8J