عاصم باجوہ سے ملاقات‘ سی پیک اتھارٹی کے کام سے بہت متاثر ہوا : چینی سفیر
اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ، ملاقات میں سی پیک پر تعاون سے متعلق دونوں ملکوں کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36m84op
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36m84op
https://ift.tt/eA8V8J