طاہر اشرفی وزیراعظم کے اعزازی نمائندہ خصوصی مذہبی ہم آہنگی مقرر 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/3icM69P
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.